تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

لاہور: اے آئی سسٹم فعال، بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے والوں کیلیے بچنا ناممکن

by ویب ڈیسک
جولائی 31, 2024
لاہور:  اے آئی سسٹم فعال، بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے والوں کیلیے بچنا ناممکن
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور میں ٹریفک کو قابو کرنے اور شہریوں کی حفاظت کے پیش نظر آرٹیفیشل انٹیلی جنس سسٹم نے اپنے کام کا آغاز کردیا۔ جس کے نتیجے میں اب ہیلمٹ کے بغیر موٹرسائیکل چلانے والوں کی خیر نہیں۔ یہ اے آئی سسٹم محکمے کو مصروف شاہراہ پر ٹریفک کے طوفان کے باوجود اُس شخص کے بارے میں مکمل معلومات دے گا جو بغیر ہیملٹ کے موٹرسائیکل چلانے میں مگن ہوگا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے اس کا نئے سسٹم کا کامیاب تجربہ بھی کرلیا ہے۔ ایک ہفتے کے دوران اس جدید نظام کے تحت 36 ہزار 641 بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکلسٹ کو چالان کے ٹکٹس جاری کیے جا چکے ہیں۔ لاہور پولیس کے مطابق  ہیلمٹ موٹر سائیکل کی ٹنکی پر رکھنے، بازو میں لٹکانے پر بھی چالان ہوگا اور خلاف ورزی نوٹ ہونے پر موٹرسائیکل سوار کو بذریعہ ایس ایم ایس میسج کے سے مطلع بھی کیا جا رہا ہے۔ اسی نظام کے تحت  منگل آرٹی فیشل انٹیلیجنس سسٹم کی مدد سے 14 ہزار 937 خلاف ورزی کرنے والوں کو ای چالان بھجوائے گئے۔

Previous Post

بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو ویڈیو لنک پر پیش ہونے کا حکم

Next Post

پرانی چیزوں کو جمع کرنے والے پشاور کے پرنس

Next Post
پرانی چیزوں کو جمع کرنے والے پشاور کے پرنس

پرانی چیزوں کو جمع کرنے والے پشاور کے پرنس

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist