تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ہتک عزت قانون کی 3 دفعات پر عمل عدالتی فیصلے سے مشروط

by ویب ڈیسک
جون 11, 2024
حلف برداری کی تقریب کرائیں، حمزہ نے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا
Share on FacebookShare on Twitter

پنجاب میں ہتک عزت کے قانون کے خلاف دائر درخواست پر جسٹس امجد رفیق نے سماعت کی۔ اس موقع پر جسٹس امجد رفیق نے استفسار کیا کہ یہ قانون کیسے آزادی اظہار رائے اور بنیادی حقوق کے خلاف ہے؟ وکیل درخواست گزار کا کہنا تھا کہ اس قانون کے مطابق آپ بغیر ثبوت کارروائی کرسکتے ہیں۔ جسٹس امجد رفیق نے ریمارکس دیے کہ اگر چیف منسٹر کوئی بیان دے تو آپ اس کو عدالت لے آئیں یہ غلط بات ہے۔ جس پر وکیل درخواست گزار کا کہنا تھا کہ  چیف منسٹر جھوٹ نہ بولے، اس قانون میں ٹرائل سے پہلے ہی ملزم کو 30 لاکھ روپے جرمانہ ہو سکتا ہے۔ جسٹس امجد رفیق نے ریمارکس دیے کہ قانون کے مطابق یہ تیز ترین انصاف کی فراہمی کے لیے ہوسکتا ہے۔پنجاب حکومت کے وکیل نے درخواستوں کی مخالفت کی۔ لاہور ہائی کورٹ نے سماعت مکمل ہونے کے بعد ہتک عزت کے قانون کے3 سیکشن 3، 5 اور 8 پر عمل درآمد عدالتی فیصلے سے مشروط کر دیا۔ عدالت نے اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل کو معاونت کے لیے نوٹسز بھی جاری کیے جبکہ پنجاب حکومت سمیت دیگر کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا گیا۔

Previous Post

کینہ، عداوت، یا انتقام کی نیت رکھنے والا نہیں ہوں

Next Post

ضمانت درخواست مسترد

Next Post
صارم برنی انسانی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار

ضمانت درخواست مسترد

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist