تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

الیکشن ملتوی کرانے کے لیے خط

by ویب ڈیسک
جنوری 14, 2023
الیکشن ملتوی کرانے کے لیے خط
Share on FacebookShare on Twitter

سندھ حکومت نے اتوار کر کراچی اور حیدرآباد کے بلدیاتی الیکشن ملتوی کرانے کے لیے اب صوبائی الیکشن کمشنر کو خط لکھ ڈالا۔ سندھ حکومت کا موقف ہے کہ سیکورٹی کی صورتحال انتہائی خراب ہے اور کوئی بھی ناخوش گوار واقعہ ہوسکتا ہے۔ اسی لیے الیکشن کو فی الحال ملتوی کیا جائے۔  اُدھر حساس اداروں نے بھی کراچی کے بلدیاتی الیکشن پر اپنے تحفظات اور خدشات کا اظہار کردیا ہے۔ یہ صورتحال بھی الیکشن کمیشن کے علم میں لائی گئی ہے۔ حساس اداروں کی بھی یہی درخواست ہے کہ سیکورٹی کی بنا پر الیکشن ملتوی کیے جائیں۔ یاد رہے کہ الیکشن کمیشن کے حکم کے تحت 15 جنوری کو کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن ہونے جارہے ہیں۔ جس پر ایم کیو ایم پاکستان نے اپنے تحفظات کا اظہار کیا تھا۔ ایم کیو ایم کا موقف ہے کہ جب تک حلقہ بندیوں میں خامیاں دور نہ کی جائیں اُس وقت تک الیکشن نہ کرائے جائیں ۔

Tags: الیکشن کمیشنبلدیاتی الیکشنکراچی
Previous Post

کراچی میں پہلی الیکٹرک بس شروع

Next Post

” پٹھان ” کا ٹریلر اب برج خلیفہ پر

Next Post
” پٹھان ” کا ٹریلر اب برج خلیفہ پر

" پٹھان " کا ٹریلر اب برج خلیفہ پر

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist