تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

لاہور چڑیا گھر ، 50 کروڑ روپے میں ٹھیکے پر دے دیا گیا

by ویب ڈیسک
جنوری 4, 2025
لاہور چڑیا گھر ، 50 کروڑ روپے میں ٹھیکے پر دے دیا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہورکا 150 برس پرانا چڑیا گھر50  کروڑروپے میں نجی کمپنی کوٹھیکے پردے دیا گیا ہے۔ یہ تمام تر کام نیلامی کے ذریعے ہوا۔ جس میں مال روڈ اور لارنس روڈ کی پارکنگ ٹکٹ،انٹری ٹکٹ ، فش ایکویریم ،،،ہولوورس،، ورچوئل رئیلٹی شامل ہے،واک تھرو ایوری اور سانپ گھرکی انٹری ٹکٹ کابھی ٹھیکہ دے دیا گیا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ اب سیاحوں کوہرشعبے کیلئے الگ الگ ٹکٹ خریدنا ہوگا۔ اب چڑیا گھر کی انٹری ٹکٹ 100 روپے ہی ہوگی۔

،چڑیاگھرکی سیر سپاٹے  کو آئے بڑوں اوربچوں نے استدعا کی ہے کہ کم از کم  سانپ گھر اور دیگر جانوروں پر ٹکٹ نہ لگایا جائے۔ پتا چلا ہے کہ ابھی چڑیا گھر میں الیکٹرانک جھولوں،جمپنگ اورکینٹین کے ٹھیکوں کی نیلامی ہونا باقی ہے ۔

Previous Post

ٹل پاراچنار شاہراہ: درجنوں ٹرکوں پر مشتمل پہلا قافلہ روانگی کے لیے تیار

Next Post

گنگولی کی بیٹی کی گاڑی کو حادثہ

Next Post
گنگولی کی بیٹی کی گاڑی کو حادثہ

گنگولی کی بیٹی کی گاڑی کو حادثہ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist