تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

لاہور : جان بوجھ کر شیر کا دروازہ کھولنے والا ملازم گرفتار

by ویب ڈیسک
فروری 3, 2025
لاہور چڑیا گھر ، 50 کروڑ روپے میں ٹھیکے پر دے دیا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور کے تفریحی مقام جلو پارک میں عملے کی غفلت اور لاپرواہی کی بنا  پر شیر پنجرے سے باہر نکل آیا تھا، واقعے کی چھان بین اور ذمہ داران کے تعین کے لیے اب  تحقیقاتی کمیٹی بنادی گئی ہے۔ پارک انتظامیہ کے مطابق یہ  واقعہ عملے کے رکن کی سنگین لاپرواہی کے باعث پیش آیا اور پنجرے کا دروازہ کھلا رہ جانے کی بنا پر  شیر پنجرے سے باہر آ گیا۔ شیر کے باہر آنے پر پارک میں خوف پھیل گیا ۔ وائلڈ لائف عملے نے فوری طور پر حرکت میں آتے ہوئے شیر کو قابو میں کرنے کے لیے اسے بے ہوش کیا اور پھر واپس پنجرے میں ڈالا گیا۔

پولیس نے پنجرے کے دروازے کو جان بوجھ کر کھولنے کے الزام میں پارک کے ملازم شریف مستی کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ معاملے کی تحقیقات کے لیے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔  تحقیقاتی کمیٹی میں ڈائریکٹر چڑیا گھر، ڈی ڈی ویٹر نری آفیسر لاہور، ویٹر نری آفیسر سفاری پارک شامل ہیں۔ یہ کمیٹی 12 گھنٹے میں اپنی رپورٹ پیش کرے گی، جس کے بعد ملزم کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

Previous Post

کراچی پولیس نے امریکی خاتون کی ملک بدری کے لیے حکومت سے رجوع کرلیا

Next Post

اسلام آباد ہائیکورٹ میں نئے آنے والے تینوں ججز کا کیسز سننے کا آغاز

Next Post
اسلام آباد ہائیکورٹ بار کا پیکا ایکٹ ترامیم چیلنج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ہائیکورٹ میں نئے آنے والے تینوں ججز کا کیسز سننے کا آغاز

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist