تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

جمع شدہ رقم سیلاب متاثرین کو دینے والے بچے سے سعودی سفیر کی ملاقات

by ویب ڈیسک
ستمبر 6, 2022
جمع شدہ رقم سیلاب متاثرین کو دینے والے بچے سے سعودی سفیر کی ملاقات
Share on FacebookShare on Twitter

چند دن قبل سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی۔ جوپشاور کے 4 سال کے بچے احمد مصطفیٰ کی تھی۔ جس میں وہ اپنا گلاک لے کر سیلاب زدگان کے لیے لگائے گئے امدادی کیمپ پہنچتا اور یہ ساری رقم عطیہ کردیتا ہے۔ ایسے میں اُس سے دریافت کیا جاتا ہے کہ وہ یہ رقم کیوں جمع کررہا تھا تو احمد کا جواب ہوتا ہے کہ وہ عمرے کی خواہش دل میں رکھتا تھا اور پاکٹ منی سے کچھ رقم بچا کر جمع کررہا تھا۔ سوشل میڈیا پر احمد مصطفیٰ کے اس جذبے اور ایثار کی ہر جانب واہ واہ ہوئی اور یہاں تک کہ پاکستان  میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے بھی احمد مصطفیٰ کے اس کارخیر کو سراہا اور اعلان کیا کہ وہ سعودی سفارت خانہ احمد مصطفیٰ کو خصوصی طور پر عمرہ کرائے گا۔

بشکریہ سوشل میڈیا

آج اسلام آباد میں سعودی سفیر سے احمد مصطفیٰ ان کے والد اور بھائی کی ملاقات بھی ہوئی ۔ سفیر سفیر نواف بن سعید المالکی نے احمد مصطفیٰ کی جذبے کی تعریف کی۔ اس موقع پر احمد  کے والد نے پاک سعودی برادرانہ تعلقات کو سراہتےہوئے ہر وقت اور ہر آزمائش میں پاکستان اور اہلیان پاکستان کے ساتھ شانہ بہ شانہ کھڑے رہنےپر مملکت سعودی عرب،اسلام آباد میں متعین سعودی سفیر اورسعودی سفارت خانے کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔

بشکریہ سوشل میڈیا
Tags: احمد مصطفیٰپاکستانسعودی سفیر نواف بن سعید المالکی
Previous Post

وزیر خارجہ لز ٹرس برطانیہ کی نئی وزیراعظم

Next Post

بس اب بہت ہوا، آج جواب دوں گا ، عمران خان

Next Post
بس اب بہت ہوا، آج جواب دوں گا ، عمران خان

بس اب بہت ہوا، آج جواب دوں گا ، عمران خان

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist