تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سنی اتحاد کونسل کے بابر سلیم اسپیکر خیبرپختونخوا منتخب

by ویب ڈیسک
فروری 29, 2024
سنی اتحاد کونسل کے بابر سلیم اسپیکر خیبرپختونخوا منتخب
Share on FacebookShare on Twitter

اجلاس اسپیکر مشتاق غنی کی صدارت میں ہوا۔ اسمبلی میں اب تک 118 ارکان حلف اٹھا چکے ہیں۔سنی اتحاد کونسل نے اسپیکر کے لیے بابر سلیم سواتی کو نامزد کیا تھا جنہوں نے 89 ووٹ حاصل کرکے اپنے مخالف امیدوار کو شکست دی۔ بابر سلیم کے مقابل میں اپوزیشن کے امیدوار احسان میاں خیل تھے جنہوں نے 17 ووٹ حاصل کیے۔ یوں بابر سلیم سواتی اب نئے اسپیکر کے پی ہوں گے۔ بابر سلیم سواتی ایبٹ آباد پی کے 53 سے 35 ہزار 213 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے تھے، وہ  تحریک انصاف کے آزاد امیدوار تھے اورپھر بعد میں  سنی اتحاد کونسل میں شامل ہوئے۔

Previous Post

بلوچستان اسمبلی : اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر بلامقابلہ منتخب

Next Post

مولانا فضل الرحمان کا اپوزیشن نشستوں پر بیٹھنے کا اعلان

Next Post
پی ڈی ایم کا 23 مارچ کو لانگ مارچ

مولانا فضل الرحمان کا اپوزیشن نشستوں پر بیٹھنے کا اعلان

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist