تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاک۔افغان سیز فائر کسی مقررہ مدت کا پابند نہیں

by ویب ڈیسک
اکتوبر 21, 2025
ممکن ہے نئے آرمی چیف کی تعیناتی سے قبل ہی الیکشن کرادیے جائیں، خواجہ آصف
Share on FacebookShare on Twitter

خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ مذاکرات کی میز پر یہ اصول نہایت صاف الفاظ میں رکھا گیا تھا کہ افغان مٹی پاکستان مخالف دہشت گردی کے لیے استعمال نہیں ہو گی اور نہ ہی ٹی ٹی پی کو وہاں سہولت کاری میسر آئے گی۔خواجہ آصف کے مطابق پاکستان کی جانب سے یہ موقف بارہا دہرایا گیا، مگر کابل انتظامیہ مسلسل اس کی تردید کرتی رہی۔
انہوں نے بتایا کہ ترکیہ اور قطر نے ثالثی کے دوران اس بنیادی نکتے پر روشنی ڈالی کہ تنازع کی جڑ یہی ہے کہ ٹی ٹی پی کو افغانستان کی سرحدوں کے اندر پناہ، سرپرستی اور کارروائی کی گنجائش حاصل ہے۔وزیرِ دفاع نے دو ٹوک دعویٰ کیا کہ ٹی ٹی پی کی قیادت افغانستان میں موجود ہے اور ہمارے پاس اس کے مستند ثبوت موجود ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے افغان حکام پر واضح کر دیا کہ جنگ بندی ایک ہی شرط سے مشروط ہے اگر اس پر حرف آیا تو پھر کسی توسیع یا تاخیر کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔خواجہ آصف نے کہا کہ جب تک معاہدے کی روح پامال نہیں کی جاتی، ہمارے درمیان سیز فائر برقرار رہے گا، یہ امن بندی کسی کیلنڈر، کسی تاریخ، اور کسی ڈیڈ لائن سے بندھی ہوئی نہیں  صرف ایک شرط سے بندھی ہوئی ہے۔

Previous Post

ارشد چائے والا کو بڑی ریلیف ، نادرا نے شناختی دستاویزات بحال کردیں

Next Post

ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی عدالت میں طلب

Next Post
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کو 30 اگست تک گرفتار نہ کرنے کا حکم

ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی عدالت میں طلب

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist