تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

خلیل الرحمان قمر کا معاملہ : گینگ کا ماسٹر مائنڈ گرفتار

by ویب ڈیسک
جولائی 30, 2024
نوجوان کی ہلاکت پر پنجاب حکومت کی وضاحت
Share on FacebookShare on Twitter

پولیس کا کہنا ہے کہ ہنی ٹریپ گینگ کے ماسٹر مائنڈ حسن شاہ کو ساتھی رفیق سمیت پشاور سے گرفتار کیا گیا۔ ملزم نے خلیل الرحمن قمر کی قابل اعتراض ویڈیو بھی وائرل کیں ۔  ملزم حسن شاہ ہنی ٹریپ کرنے والے 12 رکنی گروہ کا مرکزی کردار ہے اور اس گروہ میں خواتین بھی شامل ہیں۔ ملزم حسن شاہ کا دعویٰ ہے کہ خلیل الرحمن قمر اسکرپٹ کے لیے نہیں بلکہ غلط ارادے سے خاتون کےگھر گئے۔ خلیل الرحمن قمر نے نازیبا ویڈیوز کی وجہ سے اغوا کا واویلا کیا۔ دونوں ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔ خاتون سمیت 12 ملزمان کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔

Previous Post

چیف جسٹس کو قتل کی دھمکی، ظہیرالحسن شاہ اوکاڑہ سے گرفتار

Next Post

ذوالفقار احمد یا ان کا اسٹاف ممبر اغوا ہوا تو ایس ایچ او کے خلاف مقدمہ ہو گا

Next Post
کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن کرانے کا حکم

ذوالفقار احمد یا ان کا اسٹاف ممبر اغوا ہوا تو ایس ایچ او کے خلاف مقدمہ ہو گا

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist