تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نظربند

by ویب ڈیسک
مئی 11, 2023
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نظربند
Share on FacebookShare on Twitter

تحریک انصاف کے رہنماؤں کو پناہ دینے کے جرم میں وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کو اسلام آباد میں نظربند کردیا گیا۔ گلگت بلتستان ہاؤس کے باہر پولیس اور رینجرز کی نفری تعینات کردی گئی۔ یاد رہے کہ جمعرات کی صبح  شاہ محمود قریشی، ملیکہ بخاری، مسرت چیمہ اور دیگر کو جی بی ہاؤس اسلام آباد سے حراست میں لیا گیا، تحریک انصاف کے رہنما  جی بی ہاؤس اسلام آباد میں چھپے ہوئے تھے۔  وزیراعلی گلگت بلتستان کا اہم عہدہ رکھنے کی وجہ  سے ان کے خلاف سخت کارروائی نہیں کی جارہی لیکن آئندہ خالد خورشید  کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

بشکریہ سوشل میڈیا
Tags: وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید
Previous Post

کسی کو کالعدم کرنے کی حمایت نہیں کرتے

Next Post

عمران خان کو اہلیہ سے بات کرنے کی اجازت

Next Post
توشہ خانہ کیس، الیکشن کمیشن کی سماعت جلد مقرر کرنے کی درخواست خارج

عمران خان کو اہلیہ سے بات کرنے کی اجازت

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist