تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کراچی کے لیے بجلی اور مہنگی

by ویب ڈیسک
نومبر 23, 2023
بجلی کا طویل بریک ڈاؤن

بشکریہ سوشل میڈیا

Share on FacebookShare on Twitter

نیشنل الیکٹر پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے وفاقی حکومت کی درخواست پر کے الیکٹرک صارفین پر ایک روپیہ 52 پیسے فی یونٹ اضافی سرچارج عائد کرنے کی منظوری دے دی۔نیپرا نے منظوری کے بعد فیصلہ وفاقی حکومت کو بجھوا دیا ہے۔ اب  کراچی کیلئے بجلی کی تقسیم کار کمپنی کےالیکٹرک صارفین پر اضافی سرچارج دسمبر 2023 سے نومبر 2024 تک لاگو رہے گا۔ جس کی وجہ سے کراچی والوں پر  24 ارب 50 کروڑ روپے سے زائد کا بوجھ پڑے گا۔ وفاقی حکومت سرچارج عائد کیے جانے کا حتمی نوٹیفکیشن جاری کرے گی۔  نیپرا اعلامیہ  کے مطابق  اضافے کا اطلاق کےالیکڑک کے لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا۔

Previous Post

الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی انٹرپارٹی الیکشن کرانے کا حکم

Next Post

اب صبح اٹھ کر اخبار نہیں سوشل میڈیا دیکھا جاتا ہے

Next Post
پرامن انتقال اقتدار اولین ترجیح ہے

اب صبح اٹھ کر اخبار نہیں سوشل میڈیا دیکھا جاتا ہے

Discussion about this post

تار نامہ

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

آبنائےٹرمپ سے نیا امریکا تک: ٹرمپ کی نئی نقشوں والی سیاست

auto policy

نئی آٹو پالیسی 2026-31: گاڑیاں سستی ہوں گی یا مقامی صنعت پر دباؤ بڑھے گا؟

hormuz

پٹرول مزید مہنگا ہونے کا خدشہ، قیمت کہاں تک پہنچ سکتی ہے؟

dsc02382.jpg

اوپن وائسز کانفرنس: میڈیا میں جدت، ڈیجیٹل ٹولز اور پیشہ ورانہ مواقع کا جائزہ

byd cars

بی وائے ڈی پاکستان کی راولپنڈی اور اسلام آباد کے صارفین کے لیے خصوصی آفر

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist