تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کارساز حادثہ : ملزمہ کو عدالت میں پیش نہ کرنے کا فیصلہ

by ویب ڈیسک
ستمبر 2, 2024
کار ساز حادثہ: ملزمہ  کے شوہر دانش اقبال کی حفاظتی ضمانت منظور
Share on FacebookShare on Twitter

معلوم ہوا ہے کہ کارساز حادثے کی  ملزمہ نتاشہ کی ویڈیو لنک کے ذریعہ حاضری لگوائی جائے گی، ملزمہ نتاشہ کو سیکیورٹی خدشات ہیں جس کی وجہ سے عدالت میں پیش نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں  ویڈیو لنک پر پیشی کی عدالت سے بھی اجازت لے لی گئی ہے، ملزمہ نتاشہ ویمن جیل کراچی میں قید ہے۔ دوسری طرف جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی عدالت میں وکیل مدعی بیرسٹر عزیر غوری نے ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملزمہ کے وکیل نے حاضری سے استثنٰی کی درخواست عدالت میں جمع کرائی ہے، عدالت نے صرف آج کے لیے ویڈیو لنک پر حاضری کی اجازت دی ہے، پولیس نے چالان ابھی تو جمع نہیں کروایا ہے، ممکن ہے کہ عدالت تفتیشی افسر کو چالان جمع کروانے کے لیے مہلت دے دے۔ ان کے مطابق  پولیس نے منشیات کے استعمال پر الگ مقدمہ درج کیا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر ان کے  موکل سے دیت کے حوالے سے کوئی رابطہ ہوا ہے تو ان کے علم میں نہیں، لگائی گئی دفعہ 322 میں دیت ہی سزا ہے، عدالت چاندی کے حساب سے دیت کی رقم کی منظوری دیتی ہے مگر مدعی فیملی پر دباؤ ضرور ہے، مدعی نے اس حوالے سے اکثر اوقات دباؤ کے حوالے سے بتایا ہے۔

Previous Post

بچوں کی کل آبادی کا ایک تہائی حصہ ہیٹ ویو سے متاثر ہوا

Next Post

کراچی میں بدھ کو گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

Next Post
اسلام آباد میں طوفانی بارش سے اموات

کراچی میں بدھ کو گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist