تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کرینا کپور کو مشکل، ہائی کورٹ کا نوٹس مل گیا

by ویب ڈیسک
مئی 11, 2024
کرینا کپور کو مشکل، ہائی کورٹ کا نوٹس مل گیا
Share on FacebookShare on Twitter

مدھیہ پردیش ہائی کورٹ نے کرینہ کپور خان کو ان کی کتاب “کرینہ کپور خان کی پریگننسی بائبل” کے خلاف درخواست پر نوٹس جاری کیا، ایک وکیل کرسٹوفر انتھونی نے کتاب کے عنوان میں لفظ “بائبل” کے استعمال کے خلاف عدالت سے رجوع کیا۔جن کا کہنا ہے کہ لفظ “بائبل” کا استعمال کرنا عیسائی برادری کے جذبات کو ٹھیس پہنچانا ہے۔ وکیل کا دعویٰ ہے کہ بالی وڈ اسٹار نے کتاب کی سستی تشہیر حاصل کرنے کے لیے متعلقہ لفظ کا استعمال کیا۔

کرسٹوفر انتھونی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے مدھیہ پردیش ہائی کورٹ نے نوٹس جاری کیا کہ کرینہ کپور اور کتاب فروخت کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے۔ یاد رہے کہ کرینا کپور کی یہ کتاب 2021میں شائع ہوئی تھی۔ جس میں حاملہ خواتین کے لیے مفید تجاویز اورمشورے شامل کیے گئے تھے۔

Previous Post

ٹیلی کام آپریٹرز، نان فائلرز کی سمز کو بیچز میں بلاک کرنے پر راضی

Next Post

آصف علی زرداری کو صدارتی استثنیٰ مل گیا

Next Post
آصف علی زرداری کو صدارتی استثنیٰ مل گیا

آصف علی زرداری کو صدارتی استثنیٰ مل گیا

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist