تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

شہر قائد میں یکم اپریل کی رات سے بارش کا آغاز ہوسکتا ہے

by ویب ڈیسک
مارچ 31, 2026
karachi rain
Share on FacebookShare on Twitter

محکمۂ موسمیات نے کراچی والوں کے لیے ایک خوشگوار اور تازگی بخش خبر کا اعلان کر دیا ہے۔ مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ یکم اپریل کو ایران کے راستے بلوچستان میں داخل ہونے والا ہے، جس کے زیرِ اثر کراچی میں یکم اپریل کی رات سے بارش کا آغاز ہو سکتا ہے۔ محکمہ کے مطابق دو اپریل کو بارش کا امکان سب سے زیادہ ہے، جبکہ تین اپریل کو بھی شہر کے مختلف علاقوں میں بارش متوقع ہے۔ بعض مقامات پر بارش کی شدت 50 ملی میٹر یا اس سے بھی زیادہ ہو سکتی ہے۔ اس موسمی نظام کے ساتھ تیز ہوائیں بھی چلنے کا امکان ہے جن کی رفتار 50 کلو میٹر فی گھنٹہ یا اس سے زائد تک پہنچ سکتی ہے۔محکمۂ موسمیات کا تخمینہ ہے کہ یہ سسٹم چار اپریل تک ملک کے مختلف علاقوں پر اثر انداز رہے گا۔  کراچی کے شہریوں کے لیے یہ بارشوں کا سلسلہ گرمی کی شدت میں کمی لانے، فضا کو خوشگوار بنانے اور ماحول کو تازگی بخشنے والا ثابت ہو سکتا ہے۔ تاہم تیز ہواؤں اور ممکنہ شدید بارش کی وجہ سے شہریوں کو احتیاط برتنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔

karachi rain

Previous Post

یورپ میں کِٹ کیٹ چاکلیٹ کی بڑی کھیپ چوری

Next Post

امریکاکا 2 ہزار پاؤنڈ وزنی بم سے اصفہاں پر حملہ

Next Post
ٰران

امریکاکا 2 ہزار پاؤنڈ وزنی بم سے اصفہاں پر حملہ

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist