تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کراچی میں ابر، رم جھم اور پھر دھوپ

by ویب ڈیسک
مارچ 1, 2024
کراچی میں کہیں بارش کہیں صرف طوفانی ہوائیں
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سے ہی بادل چھائے رہے اور پھر بارش کا سلسلہ شروع ہوا۔ رم جھم کے بعد اچانک ہی دھوپ نکل آئی۔ اس وقت کراچی کے کئی علاقوں میں آسمان سے بادل غائب ہیں اور سورج نکلا ہوا ہے۔ یاد رہے کہ محکمہ موسمیات نے کراچی میں دوپہر 2 بجے سے رات تک تیز بارش کے 4 اسپیل کی پیش گوئی کررکھی ہے۔ خراب موسم کے پیش نظر سندھ بھر میں ایمرجنسی لگی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق  یکم مارچ سے آئندہ 3 سے 4 روز تک شہر کا درجہ حرارت بھی گرنے کا امکان ہے۔ بلوچستان سے ہوا کے کم دباؤ کا سسٹم آج سندھ میں داخل ہوگا۔

Previous Post

شاہد خاقان عباسی کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان

Next Post

سینیٹ کی خالی نشستوں پر الیکشن شیڈول

Next Post
نیب اور الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سینیٹ سے بھی منظور

سینیٹ کی خالی نشستوں پر الیکشن شیڈول

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist