تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کراچی : خواتین کے لیے پنک بس سروس

by ویب ڈیسک
جنوری 26, 2023
کراچی : خواتین کے لیے پنک بس سروس
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی کی خواتین کے لیے سندھ حکومت کا بڑا تحفہ۔خواتین مسافروں کے لیے اب یکم فروری سے کراچی کی سڑکوں پر پنک بس سروس  بھاگتی دوڑتی نظر آئے گی۔ سندھ کے وزیراطلاعات شرجیل انعام میمن نے بذریعہ ٹوئٹ یہ خوش خبری سنائی ہے۔ یہ صرف اور صرف خواتین کے لیے پاکستان کی پہلی مخصوص بس سروس ہوگی۔ پنک بس سروس کی 8 بسیں ابتدائی طور پر چلائی جارہی ہیں۔ پہلا روٹ کامیاب ہوا تو دوسرے روٹ پر بسیں موجود ہوں گی۔

Transport department government of Sindh is going to start Pakistan’s First bus service only for the women and girls exclusively. Inshallah Pink buses will start their operation from 1st February in #Karachi. Peoples Bus Service, At Your Service. pic.twitter.com/6T1rQUK3qm

— Sharjeel Inam Memon (@sharjeelinam) January 26, 2023

معلوم ہوا ہے کہ یہ پنک بس سروس کراچی کے 2 روٹس پر رواں دواں ہوگی۔ کہا جارہا ہے کہ آزمائشی طور پر اس  بس سروس کا ایک روٹ ماڈل کالونی سے شاہراہ فیصل، میٹروپول ، آئی آئی چندری گر روڈ سے ہوتا ہوا ٹاور تک جائے گا جبکہ دوسرا روٹ ٹاور سے صدر کے راستے سے ہوتا ہوا سینٹرل کے علاقوں کو کور کرے گا۔خواتین کے لیے سب سے اچھی خبر تو یہ بھی ہے کہ اس پنک بس سروس کا کرایہ صرف 50 روپے ہوگا۔

بشکریہ ٹوئٹر
Tags: پنک بس سروسشرجیل میمن
Previous Post

فواد چوہدری کو پیش کرنے کا حکم

Next Post

دوسری بار ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کا اعزاز

Next Post
نیوزی لینڈ کے خلاف جیت اور  بابر کا لاٹھی چارج

دوسری بار ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کا اعزاز

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist