تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

شام تک تمام نتائج آجائیں گے

by ویب ڈیسک
جنوری 16, 2023
شام تک تمام نتائج آجائیں گے
Share on FacebookShare on Twitter

سندھ کے الیکشن کمشنر اعجاز انور چوہان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں 246 یوسیز ہیں اور الگ الگ کیٹگری کے فارم 11 اور 12 بنائے گئے، جن کی تعداد لگ بھگ 10 ہزار تک بنتی ہے۔ اب ان کو ترتیب دینے اور جمع کرانے میں وقت لگتا ہے اسی بنا پر مکمل نتائج بروقت نہیں مل رہے۔ اعجاز انور چوہان نے امید ظاہر کی کہ شام تک تمام تر نتائج سامنے ہوں گے۔ انہوں نے اس تاثر کو غلط قرار دیا کہ صوبائی حکومت الیکشن میں دھاندلی کرارہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے  سخت مانٹیرنگ نظام رائج کیا گیا تھا۔ جس میں کوئی بھی شخص دھاندلی کا سوچ بھی نہیں سکتا۔۔

Previous Post

سڑک کشادہ کرنے کے نام پر تاریخی مسجد شہید

Next Post

اب تک کی پارٹی پوزیشن

Next Post
پنجاب اسمبلی: 25 پی ٹی آئی منحرف ارکان کا فیصلہ محفوظ

اب تک کی پارٹی پوزیشن

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist