تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کراچی: ای چالان نظام ، ٹریفک چیف کا چالان ہوگیا

by ویب ڈیسک
اکتوبر 29, 2025
dig
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی میں ای چالان نظام کے نفاذ کے اگلے ہی دن ٹریفک پولیس کے سربراہ ڈی آئی جی پیر محمد شاہ کی زیرِ استعمال سرکاری گاڑی بھی قانون کی زد میں آگئی۔ گاڑی پر سیٹ بیلٹ نہ لگانے پر 10 ہزار روپے کا ای چالان جاری کیا گیا۔ ڈی آئی جی نے چالان کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ گاڑی گارڈن کے قریب ان کے ڈرائیور کے ذریعے چلائی جا رہی تھی اور خلاف ورزی پر موصول چالان ہر صورت ادا کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ڈرائیور کو سختی سے ہدایت کر دی گئی ہے کہ آئندہ سیٹ بیلٹ کا استعمال یقینی بنائے۔

karavhi

ای چالان سسٹم ,  پہلے ہی دن بڑی کارروائی

واضح رہے کہ 27 اکتوبر سے کراچی میں ای چالان سسٹم باقاعدہ فعال ہوا، جس کے پہلے ہی روز 2 ہزار 662 الیکٹرانک چالان کیے گئے، جن میں:

  • سیٹ بیلٹ نہ لگانے پر — 1,532 چالان

  • اوور اسپیڈنگ — 419

  • ہیلمٹ کے بغیر موٹر سائیکل — 507

  • ریڈ لائٹ کراسنگ — 166

  • موبائل فون کے استعمال — 32

اکثر شہریوں کی طرح ڈی آئی جی ٹریفک بھی کیمرے کی آنکھ سے نہ بچ سکے,  کراچی میں ای چالان نظام کا آغاز عملی طور پر مؤثر ثابت ہونے لگا۔

Previous Post

طالبان کو دوبارہ غاروں میں دھکیلنے کیلئے معمولی قوت چاہیے

Next Post

سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں بھارتی سرپرستی یافتہ 18 دہشت گرد ہلاک

Next Post
سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، 31 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں بھارتی سرپرستی یافتہ 18 دہشت گرد ہلاک

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist