تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کراچی میں کانگو وائرس سے تیسری موت، شہریوں میں تشویش

by ویب ڈیسک
ستمبر 26, 2025
کانگو اور ہیٹ اسٹروک کی روک تھام کیلئے ایڈوائزری
Share on FacebookShare on Twitter

شہر میں کانگو وائرس سے متاثرہ تیسرا شہری انتقال کر گیا ہے۔  28 سالہ زبیر لکھیو، جو لانڈھی کا رہائشی تھا، جناح اسپتال میں زیر علاج تھا، لیکن بیماری کی شدت کے باعث وہ جانبر نہ ہو سکا۔ رواں سال جون میں کراچی میں کانگو وائرس سے دو اموات ہو چکی ہیں، جبکہ جولائی میں بھی 33 سالہ شخص میں وائرس کی تشخیص ہوئی تھی۔کراچی میں کانگو وائرس کا پہلا کیس 16 جون 2025 کو رپورٹ ہوا تھا، جب 42 سالہ عبدالرؤف، ضلع ملیر کا رہائشی، انڈس ہسپتال کورنگی میں زیر علاج انتقال کر گیا تھا۔ دو دن بعد، 19 جون کو 22 سالہ زبیر لکھیو ابراہیم حیدری کا رہائشی وائرس کے باعث چل بسا تھا۔

ذرائع کے مطابق موجودہ مرحلے میں زبیر کو موت سے ایک ہفتہ قبل سندھ انفکشس ڈیزیز ہسپتال میں انتہائی تشویشناک حالت میں لایا گیا، جہاں علاج کے باوجود وہ بچ نہ سکا۔ڈبلیو ایچ او کے مطابق کانگو وائرس انسان سے انسان میں منتقل ہو سکتا ہے، خاص طور پر متاثرہ شخص کے خون، اعضا یا دیگر جسمانی مادّوں کے قریبی رابطے سے۔ اس وائرس کی علامات میں شدید بخار، پٹھوں اور کمر میں درد، چکر آنا، گردن میں اکڑن، سر درد، آنکھوں میں جلن اور روشنی سے حساسیت شامل ہیں۔ صحت حکام نے شہریوں سے صفائی، کیڑوں سے بچاؤ اور متاثرہ افراد سے براہِ راست رابطے سے گریز کی ہدایت کی ہے تاکہ مزید اموات سے بچا جا سکے۔

Previous Post

شاہین شاہ آفریدی کا نیا کمال

Next Post

جامعہ کراچی نے جسٹس طارق محمود کی ایل ایل بی کی سند منسوخی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

Next Post
جامعہ کراچی نے جسٹس طارق محمود کی ایل ایل بی کی سند منسوخی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

جامعہ کراچی نے جسٹس طارق محمود کی ایل ایل بی کی سند منسوخی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist