تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ڈیفنس کراچی: موٹرسائیکل سوار نوجوان پر تشدد کا مقدمہ ختم

by ویب ڈیسک
جولائی 14, 2025
متاثرہ شہری نے عدالت میں ملزمان کو معاف کر دیا
Share on FacebookShare on Twitter

ڈیفنس کے علاقے میں موٹرسائیکل سوار نوجوان پر تشدد کرنے والے سلمان فاروقی کے خلاف درج مقدمہ پولیس نے ختم کر دیا ہے۔ گزری پولیس نے عدالت میں مقدمہ ختم کرنے کی رپورٹ جمع کروا دی۔ رپورٹ کے مطابق متاثرہ نوجوان دھیرج عرف دھن راج نے تحریری طور پر بتایا ہے کہ اس کے ساتھ یا اس کی بہن کے ساتھ کوئی بدتمیزی نہیں ہوئی، اور وہ ملزمان کے خلاف کارروائی نہیں چاہتا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ نوجوان کے حلفیہ بیان کی بنیاد پر سلمان فاروقی اور اویس ہاشمی کے خلاف جان سے مارنے کی دھمکی اور دیگر الزامات ختم کر دیے گئے ہیں۔یاد رہے کہ یہ مقدمہ گزری تھانے میں درج کیا گیا تھا۔

Previous Post

پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا

Next Post

چینی کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ معمول کی بات ہے

Next Post
عوام گھروں میں بیٹھ کر ٹیکس فائل کرسکیں گے،  وزیر خزانہ

چینی کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ معمول کی بات ہے

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist