تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

متاثرہ شہری نے عدالت میں ملزمان کو معاف کر دیا

by ویب ڈیسک
جون 5, 2025
متاثرہ شہری نے عدالت میں ملزمان کو معاف کر دیا
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس خیابان اتحاد کمرشل میں موٹرسائیکل سوار نوجوان پر تشدد کے کیس میں نیا موڑ سامنے آیا ہے، جہاں متاثرہ نوجوان سدھیر نے عدالت میں پیش ہو کر دونوں ملزمان کی شناخت کر لی، مگر ساتھ ہی معافی کا اعلان کر کے سب کو حیران کر دیا۔ واقعے کے مرکزی ملزم سلمان فاروقی سمیت دو ملزمان کو جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے متاثرہ نوجوان سے سوال کیا کہ کیا وہ کسی دباؤ میں ہے؟ جس پر سدھیر کا کہنا تھا:

"میں کوئی کیس نہیں کرنا چاہتا، میں نے ملزمان کو معاف کر دیا ہے، عدالت جو بھی فیصلہ کرے، مجھے کوئی اعتراض نہیں۔”

سدھیر نے مزید بتایا کہ انہیں عدالت میں پیشی کے متعلق علم نہیں تھا، اور وہ صرف وکیل کی اطلاع پر عدالت پہنچے۔ عدالت نے اس بیان کے باوجود دونوں ملزمان کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ یاد رہے کہ یہ واقعہ یکم جون کو پیش آیا تھا، جب خیابان اتحاد کمرشل میں ایک گاڑی سوار نے موٹرسائیکل سوار نوجوان کو مبینہ طور پر صرف معمولی سی ٹکر پر تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔ پولیس کے مطابق متاثرہ نوجوان اپنی بہنوں کے ہمراہ تھا، جب حادثہ پیش آیا۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد شہری حلقوں میں غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی تھی اور واقعے کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

Previous Post

پی ایس ایل ٹرافی امریکی سفارتخانے میں

Next Post

بلاول بھٹو زرداری کی واشنگٹن میں اہم ملاقاتیں، خطے میں دیرپا امن پر زور

Next Post
بلاول بھٹو زرداری کی واشنگٹن میں اہم ملاقاتیں، خطے میں دیرپا امن پر زور

بلاول بھٹو زرداری کی واشنگٹن میں اہم ملاقاتیں، خطے میں دیرپا امن پر زور

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist