تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کراچی میں خونی حادثات میں کوئی کمی نہ آئی

by ویب ڈیسک
فروری 11, 2025
پاکستان انگلینڈ میچز کے لیے ٹریفک پلان
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی کی شاہراؤں  پر ممنوع اوقات میں ہیوی ٹریفک کی آمد و رفت میں کوئی کمی نہ آئی اور شہر میں ڈمپر نے ایک اور موٹرسائیکل کی جان  لے لی، میڈیا رپورٹس کے مطابق  ہاکس بے مشرف کالونی کے قریب ڈمپرکی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔جس کی شناخت صدیق کے نام سے ہوئی ہے، لاش کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ اُدھر بلدیہ ٹاؤن میں گاڑی کی ٹکر سے زخمی ہونے والی خاتون دوران علاج جاں بحق ہوگئی۔متوفیہ کی شناخت 30 سالہ عائشہ کے نام سے کی گئی ہے۔  حادثہ تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے پیش آیا تھا، تیز رفتار گاڑی نے موٹرسائیکل سوار فیملی کو ٹکر ماری تھی، حادثے میں موٹر سائیکل پر سوار 8 سالہ بچی معمولی زخمی ہوئی، جبکہ باپ محفوظ رہا۔ پیر کی شب بھی منگھو پیر میں موٹرسائیکل سوار نوجوان واٹر ٹینکر کی ٹکر سے جاں بحق ہوگیا تھا۔

Previous Post

پاکستان میں کرپشن میں اضافہ ہوگیا، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل

Next Post

کراچی میں میچز ، کون سی سڑک کھلی ہوگی ؟

Next Post
شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس : ٹریفک پلان

کراچی میں میچز ، کون سی سڑک کھلی ہوگی ؟

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist