تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کرایہ نامہ تھانے میں رجسٹرڈ نہ کرانے پر کورنگی میں 121 کرائے دار گرفتار

by ویب ڈیسک
اگست 19, 2024
کراچی : ڈیفنس میں پولیس اہلکار کے قتل کا واقعہ
Share on FacebookShare on Twitter

میڈیا رپورٹس کے مطابق  کورنگی پولیس نے بنا تصدیق کے رہائشی کرائے داروں کے خلاف کارروائیوں کا آغاز کردیا ، ضلع کورنگی پولیس نے 51 مقدمات درج کرکے 121 کرائے داروں کو گرفتار کرلیا۔ ضلع کورنگی پولیس کے مطابق 2015 ایکٹ کے تحت کرائے دار کرایہ نامے کی رجسٹریشن تھانے میں کرانے کا پابند ہے، سندھ پولیس کے ٹیننٹ سافٹ ویئر پر کرائے دار کی دستاویزات کے ساتھ مکمل تصدیق کی جاتی ہے، کرائے پر مکان حاصل کرنے والے فرد  کا فنگر پرنٹ کے ذریعے ریکارڈ بھی چیک کیا جاتا ہے۔  پولیس کا کہنا ہے کہ جرائم پیشہ افراد ماضی میں اس طرح کی وقتی رہائش پر پکڑے جاچکے ہیں، کرائے داروں کے ساتھ مکان مالک پر بھی مقدمات درج ہوچکے ہیں، ڈسٹرکٹ کورنگی کے شہری کسی بھی وقت تھانے میں اپنا کرایہ نامہ جمع کروا سکتے ہیں۔

Previous Post

بشریٰ بی بی، نجم الثاقب آڈیو لیک کیس؛ اسلام آباد ہائیکورٹ کو کارروائی سے روک دیا

Next Post

پاکستان اور روس کے درمیان بین الحکومتی کمیشن کا اجلاس طلب

Next Post
ایرانی طیارے کی مرکزی سڑک پر ہنگامی لینڈنگ

پاکستان اور روس کے درمیان بین الحکومتی کمیشن کا اجلاس طلب

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist