تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کپل شرما مشکل میں: بابو راؤ کے کردار پر 25 کروڑ کا لیگل نوٹس

by ویب ڈیسک
ستمبر 20, 2025
کپل شرما کے کینیڈا کیفے پر ایک ماہ میں دوسرا حملہ، بشنوئی گینگ کی کھلی دھمکی
Share on FacebookShare on Twitter

بھارت کے معروف کامیڈین اور میزبان کپل شرما ایک نئے تنازع میں پھنس گئے ہیں۔ ان کے شو دی گریٹ انڈین کپل شو میں فلم ہیرا پھیری کے مشہور کردار بابو راؤ کو پیش کرنے پر فلم پروڈیوسر فیروز ناڈیاوالا نے 25 کروڑ روپے کا لیگل نوٹس بھیج دیا ہے۔

یہ کردار شو میں کامیڈین کیکو شردا نے نبھایا، جس پر الزام ہے کہ یہ کاپی رائٹ اور ٹریڈ مارک کی خلاف ورزی ہے۔ ناڈیاوالا نے صرف شو کو ہی نہیں بلکہ اس کے اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس کو بھی نوٹس بھیج دیا ہے۔ یاد رہے کہ فلم ہیرا پھیری میں بابو راؤ گنپت راؤ آپٹے کا کردار سینئر اداکار پاریش راول نے ادا کیا تھا، جو بھارت سمیت پاکستان میں بھی بےحد مقبول ہوا اور آج بھی ناظرین کو ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کر دیتا ہے۔ پروڈیوسر فیروز ناڈیاوالا کا مؤقف ہے کہ وہ اس کردار کے قانونی حقوق کے مالک ہیں اور شو میں اسے ان کی اجازت کے بغیر پیش کیا گیا۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ کپل شرما اور ان کی ٹیم اس معاملے سے کیسے نمٹتے ہیں۔

Previous Post

اسلام آباد پولیس کا بڑا فیصلہ: بغیر لائسنس ڈرائیور جیل جائیں گے

Next Post

ہوٹنگ پر بھارتی شائقین کو حارث رؤف کا کرارہ جواب

Next Post
ہوٹنگ پر بھارتی شائقین کو حارث رؤف کا کرارہ جواب

ہوٹنگ پر بھارتی شائقین کو حارث رؤف کا کرارہ جواب

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist