تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

خوبصورتی کا ٹائٹل جیتنے والی نوجوان امریکی لڑکی کار حادثے میں ہلاک

by ویب ڈیسک
فروری 20, 2025
خوبصورتی کا ٹائٹل جیتنے والی نوجوان امریکی لڑکی کار حادثے میں ہلاک
Share on FacebookShare on Twitter

امریکی میڈیا کے مطابق 18 سالہ کیڈانس فریڈرکسن 17 فروری کو فلوریڈا میں کار حادثے میں جان سے چلی گئیں ، پرکش اور حسین ماڈل نے  کم عمری میں مِس اوکالوسا کاؤنٹی ٹین یو ایس اے کا ٹائٹل جیتا تھا۔ کیڈانس فریڈرکسن ہائی وے پر خود گاڑی چلا رہی تھیں کہ اس دوران ان کی گاڑی ٹرالر سے ٹکرا گئی۔ پولیس کے مطابق کیڈانس فریڈرکسن کی موت جائے وقوع پر ہی ہو گئی تھی، کیڈانس فریڈرکسن کی والدہ کے مطابق حادثہ گھر سے 3 منٹ کے فاصلے پر پیش آیا۔ کڈاینس فریڈرکسن نہ صرف ایک کامیاب ماڈل تھیں بلکہ انہوں نے فلاحی کاموں میں بھی گہری دلچسپی رکھی۔ 2017 میں، انہوں نے "کڈا کا وعدہ” کے نام سے ایک فلاحی تنظیم قائم کی، جس کا مقصد مشکل حالات میں زندگی بسر کرنے والے بچوں کو تسلی بخش اشیاء فراہم کرنا تھا—

آنجہانی ماڈل کا کہنا تھا کہ میری زندگی میں جس چیز نے مجھے سب سے زیادہ تحفظ کا احساس وہ ایک ٹیڈی بیئر تھا۔ جو تحفے میں ملا۔ میں اسے ایک گھر سے دوسرے گھر، ایک صوفے سے دوسرے صوفے تک لے کر جاتی رہی اور مشکل ترین لمحات میں اسے زور سے تھامے رکھا۔ انہی یادوں نے ‘کڈا کا وعدہ’ کو جنم دیا۔”

Previous Post

مصطفیٰ عامر قتل کیس: ملزم عامر کے خوفناک انکشافات

Next Post

 ملکی معیشت درست سمت میں جا رہی ہے

Next Post
تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس لگائے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے

 ملکی معیشت درست سمت میں جا رہی ہے

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist