تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کابل : درس گاہ میں دھماکہ، 19 افراد ہلاک

by ویب ڈیسک
ستمبر 30, 2022
کابل : درس گاہ میں دھماکہ، 19 افراد ہلاک
Share on FacebookShare on Twitter

افغان دارالحکومت کابل میں ایک بار پھر جمعے کے دن بم دھماکہ ہوا ہے۔  دھماکہ دشت برچی کے علاقے میں تعلیمی مرکز میں ہوا۔ طالب علم امتحان کی تیاری میں مصروف تھےجبھی یہ دھماکہ ہوا۔جس میں 19 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔ افغان میڈیا کے مطابق زخمی اور ہلاک ہونے والوں میں طالب علموں کی بڑی تعداد ہے۔

Previous Post

75 روپے والا اعزازی نوٹ جمعے سے عوام کے لیے

Next Post

عمران خان اور اعظم خان کی ایک اور آڈیو منظرعام پر

Next Post
عمران خان اور اعظم خان کی ایک اور آڈیو منظرعام پر

عمران خان اور اعظم خان کی ایک اور آڈیو منظرعام پر

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist