تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

چیئرپرسن فاطمہ مجید نے K-1 منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھ دیا

by ویب ڈیسک
جنوری 24, 2026
چیئرپرسن فاطمہ مجید نے K-1 منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھ دیا
Share on FacebookShare on Twitter

چیئرپرسن فشرمینز کوآپریٹو سوسائٹی، محترمہ فاطمہ مجید نے K-1 منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھ کر ماہی گیری کے شعبے میں ایک نیا باب شروع کر دیا۔ اس موقع پر خصوصی دعا کی گئی اور منصوبے کی کامیابی، بروقت تکمیل اور دیرپا افادیت کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا۔

whatsapp image 2026 01 24 at 12.08.33 pm

سنگِ بنیاد کی تقریب کے فوراً بعد چیئرپرسن فاطمہ مجید نے K-1 منصوبے کے اطراف کا دورہ کیا اور جاری و آئندہ ترقیاتی سرگرمیوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ منصوبے کی تکمیل مقررہ وقت میں اور اعلیٰ معیار کے مطابق یقینی بنائی جائے، تاکہ ماہی گیر برادری جلد از جلد اس کے ثمرات سے مستفید ہو سکے۔اس موقع پر وائس چیئرمین سلیم دیدک، ڈائریکٹرز محمد یوسف، محمد شکیل، حاجی خان میر خان، فیصل خالد، اور فشرمینز کوآپریٹو سوسائٹی کے جنرل منیجر ایاز علی سومرو سمیت دیگر افسران بھی موجود تھے۔ whatsapp image 2026 01 24 at 12.08.34 pm

وائس چیئرمین سلیم دیدک نے مینجر ایاز علی سومرو کی انتھک محنت کو سراہا اور کہا کہ یہ منصوبہ ماہی گیر برادری کی فلاح و بہبود اور معاشی بہتری کی جانب ایک اہم اور مثبت قدم ہے، جو علاقے میں ترقی اور خوشحالی کی نئی راہیں کھولے گا۔

Previous Post

بانی پی ٹی آئی تعاون نہیں کررہے، این سی سی آئی اے

Next Post

بیوی بچوں کے سماجی تحفظ سے متعلق اہم قانون پاس

Next Post
wife 3

بیوی بچوں کے سماجی تحفظ سے متعلق اہم قانون پاس

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist