تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر

by ویب ڈیسک
فروری 23, 2023
جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر
Share on FacebookShare on Twitter

وکیل میاں داؤد کی طرف سے انفرادی طور پر جوڈیشل کونسل میں سپریم کورٹ کے جسٹس مطاہر علی اکبر نقوی کے خلاف ریفرنس دائر کیا گیا ہے۔  جس میں سپریم کورٹ کے جج پر مس کنڈکٹ اور ناجائز اثاثے بنانے کا الزام لگایا گیا ہے۔ ایڈوکیٹ میاں داؤڈ کے مطابق جسٹس مظاہر علی نقوی نے غیر قانونی اور ناجائز اثاثے بنائے۔ فرنٹ مینز کے ذریعے دولت اکٹھی کی اور اسی بنا پر وہ مس کنڈیکٹ کے مرتکب ہوئے۔ ریفرنس کے مطابق جسٹس مظاہر نقوی کے اثاثوں میں چند دنوں میں 3 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔   جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے ناجائز اثاثے اور آڈیو لیک جیسے معاملات کی تحقیقات کی جائیں۔ دوسری جانب جسٹس مطاہر علی اکبر نقوی کی مبینہ آڈیو پر پاکستان بار کونسل کی زیر قیادت تمام بار کونسلز نے ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جبکہ وفاقی وزیر رانا ثنا کہتے ہیں کہ جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کا  اُن کی جماعت کے لیے رویہ متعصبانہ ہے۔ نون لیگ کی قانونی ٹیم دونوں ججز کو نوازشریف اور پارٹی کے دیگر رہنماؤں کے مقدمات کی سماعت کرنے والے بینچوں سے الگ ہونے کا کہے گی۔

ہم نے سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف مس کنڈکٹ، ناجائز اثاثے بنانے، فرنٹ مینوں کے زریعے دولت اکٹھی کرنے کی بنیاد پر جوڈیشل ریفرنس/شکایت دائر کر دی ہے۔ اس ریفرنس کے مندرجات پر ٹھیک 1 بجے سپریم کورٹ اسلام آباد کے باہر پریس کانفرنس بھی کی جائیگی۔ pic.twitter.com/8NYciBHkHr

— Mian Dawood (@miandawoodadv) February 23, 2023

Tags: جسٹس مطاہر علی اکبر نقویوکیل میاں داؤد
Previous Post

مغوی خاتون، بیٹوں اور بیٹی سمیت بازیاب

Next Post

حملے میں بال بال بچ گئیں

Next Post
حملے میں بال بال بچ گئیں

حملے میں بال بال بچ گئیں

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist