تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستان ٹوٹنے کی وجہ غلط عدالتی فیصلے تھے

by ویب ڈیسک
اپریل 19, 2023
پاکستان ٹوٹنے کی  وجہ  غلط عدالتی فیصلے تھے
Share on FacebookShare on Twitter

جسٹس  قاضی فائز عیسیٰ نے اسلام آباد میں  آئین پاکستان، قومی وحدت کی علامت کے عنوان سے تقریب سے خطاب کیا۔ اُن کا کہنا تھا کہ آئین کسی ایک پارٹی کے لیے نہیں بلکہ یہ کتاب سب کی ہے۔ اس حقیقت سے انکار نہیں کہ یہ ارض وطن جدوجہد کے بعد قائم ہوا۔ آزادی کے بعد ہی ہمیں آئین کی ضرورت تھی۔ ہم آئین کی تشریح کر سکتے ہیں،جب کوئی ناانصافی ہوتی ہے تووہ زیادہ دیر تک نہیں ٹھہرتی۔  غلط فیصلہ غلط ہی ہوتا ہے چاہے اکثریت کے ساتھ کیا جائے۔ جسٹس  قاضی فائز عیسیٰ   کا مزید کہنا تھا کہ  دسمبر 1971 میں پاکستان اچانک نہیں ٹوٹا، اس کے بیج بوئے گئے۔ نفرتوں کی وجوہ  ہوتی ہیں، چھوٹی بات پر گھر تباہ ہوجاتے ہیں،چھوٹی بات پر پانی نہ ڈالیں تو ایسے مسئلے جنم لیتے ہیں۔ 1971میں قوم کا سر جھکا ہوا تھا، شرمندہ قوم تھی،فیڈرل کورٹ میں جسٹس منیرنے ملک ٹوٹنے کا بیج بویا، جس سے  نظریں نہیں چرانا چاہیے۔ آج اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ پاکستان ٹوٹنے کی سب سے بڑی وجہ غلط عدالتی فیصلے تھے۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا تھا کہ آئین ایسا تحفہ ہے جو دوبارہ نہیں ملے گا۔ میری رائے کی اہمیت نہیں، رائے وہی اہم ہوگی جو آئین میں لکھی ہے۔

Previous Post

پلوامہ معاملہ عالمی فورمز پر اٹھائیں گے

Next Post

انتخابات کیس: سیاسی جماعتوں کے سینئر رہنما سپریم کورٹ طلب

Next Post
نور مقدم کیس: سپریم کورٹ نے ظاہر جعفر کی والدہ کے خلاف ثبوت مانگ لیے

انتخابات کیس: سیاسی جماعتوں کے سینئر رہنما سپریم کورٹ طلب

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist