تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کا دھرنا

by ویب ڈیسک
اگست 3, 2024
جماعت اسلامی کا دھرنا جاری، عدالتی کارروائیاں متاثر
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی کے لیاقت باغ چوک پر جماعت اسلامی کا احتجاجی دھرنے کا 9 واں روز ہے۔ جماعت اسلامی حکومت کو اپنے 10 نکاتی مطالبات بھی پیش کرچکی ہے اور اس سلسلے میں حکومتی ٹیم کے ساتھ 2 بار مذاکرات بھی ہوئے لیکن نتیجہ کچھ نہ نکلا۔ جماعت اسلامی اپنے مؤقف پر ڈٹ گئی ہے، جب کہ ملک بھر سے آنے والے مزید قافلے بھی دھرنے میں شریک ہو رہے ہیں، جس سے احتجاجی مظاہرین کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے جب کہ کاروباری طبقے کی جانب سے بھی دھرنے کی حمایت کرتے ہوئے شمولیت اختیار کی گئی ہے۔   آئی پی پیز کے ساتھ کیے گئے معاہدوں، بجلی بلز میں بے جا ٹیکسز، بجلی اور پیٹرول کی بھاری قیمتوں اور تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس سمیت جماعت اسلامی کے دیگر مطالبات پر حکومت کی جانب سے اب تک کوئی پیش رفت سامنے نہ آسکی۔

Previous Post

رؤف حسن جوڈیشل ریمانڈ پر جیل

Next Post

سوزوکی کی بنگلہ دیش اور افغانستان میں برآمد شروع

Next Post
سوزوکی کی بنگلہ دیش اور افغانستان میں برآمد شروع

سوزوکی کی بنگلہ دیش اور افغانستان میں برآمد شروع

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist