تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ڈیجیٹل دہشت گردی کےخلاف 5 رکنی تحقیقاتی ٹیم

by ویب ڈیسک
جولائی 27, 2024
سوشل میڈیا رولز 2021کا نوٹیفکیشن جاری
Share on FacebookShare on Twitter

سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف منظم مہم  ” ڈیجیٹل دہشت گردی”  کے معاملے کی تحقیقات کے لیے 5 رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل دے دی گئی۔ آئی جی اسلام آباد پولیس کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم مجرموں کی نشاندہی کرے گی جس کے بعد قانون کے مطابق مقدمہ چلایا جائے گا۔ آئی جی اسلام آباد مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے کنوینر ہوں گے۔  وزیراعظم شہباز شریف نے کمیٹی کی منظوری دی، انسپکٹر جنرل ( آئی جی) اسلام آباد جے آئی ٹی کی سربراہی کریں گے، وفاقی تحقیقاتی ادارے کے ڈائریکٹر سائبر کرائم بھی کمیٹی میں شامل ہیں۔ یاد رہے کہ  افواج پاکستان نے مئی میں اس طرح کے تاثرات کو ’ڈیجیٹل دہشت گردی‘ کا نام دیا تھا اور آن لائن پلیٹ فارمز پر چلائی جانے والی فوج مخالف مہمات کا مقابلہ کرنے اور ان کو شکست دینے کے لیے پختہ عزم کا اعلان کیا تھا۔

Previous Post

اسرائیلی پرتشدد کاررائیوں کی مذمت کرتے ہیں، وزیراعظم

Next Post

آئی ٹی برآمدات کو 15 ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف

Next Post
ایکس کی بندش پر پی ٹی اے او وزارت اطلاعات پر نوٹس

آئی ٹی برآمدات کو 15 ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist