تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

جناح ہاؤس اور فوجی تنصیبات پر حملہ آوروں کی شناخت جاری

by ویب ڈیسک
مئی 13, 2023
جناح ہاؤس اور فوجی تنصیبات پر حملہ آوروں کی شناخت جاری
Share on FacebookShare on Twitter

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جناح ہاؤس اور دیگر فوجی تنصیبات پر حملے کرنے والے بیشتر شرپسندوں کی شناخت کرلی ہے جن کے خلاف انسداد دہشت گردی کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ پرتشدد مظاہرین مسلح آتشی اسلحے، ڈنڈے، پتھر و پیٹرول بم سے لیس تھے جبکہ  دیگر علاقوں میں ملکی املاک کو نقصان پہنچانے والے شرپسندوں کو بھی گرفتار کیا جارہا ہے۔ شرپسندوں کی شناخت کا سلسلہ جاری ہے۔  جناح ہاؤس کو جلانے، توڑ پھوڑ کرنے اورقیمتی اشیا و دستاویزات چوری کرنے والوں کے خلاف مزید تیزی سے قانون حرکت میں آگیا۔ اب تک بیشتر افراد کی شناخت ہو چکی ہے جو کور کمانڈر ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ  اور توڑ پھوڑ کی اور پرتشدد کاروائیوں میں شامل تھے۔

Tags: جناح ہاؤس
Previous Post

عدلیہ، عمران کوتحفظ دینےکےلیے آہنی دیواربن گئی ہے

Next Post

ہیڈ کوچ کی نئی ذمے داری مل گئی

Next Post
ہیڈ کوچ کی نئی ذمے داری مل گئی

ہیڈ کوچ کی نئی ذمے داری مل گئی

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist