تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

جیا خودکشی کیس میں سورج پنچولی بری

by ویب ڈیسک
اپریل 28, 2023
جیا خودکشی کیس میں سورج پنچولی بری
Share on FacebookShare on Twitter

ادتیہ پنچولی اور زرینہ وہاب کے بیٹے سورج پنچولی کو اداکارہ جیا خان کی خودکشی مقدمے میں بردی کردیا گیا ہے۔  سینٹرل بیورو آف انویسٹیگیشن سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے آج  جیا خان خودکشی کیس کا حتمی فیصلہ سنایا۔ ثبوت کی کمی کے باعث ہی سورج پنچولی کو بے گناہ قرار دیا گیا۔ یاد رہے کہ امریکی شہری اور اداکارہ جیا خان 3 جون 2013 کو ممبئی کے گھر میں مردہ حالت میں پائی گئی تھیں۔ جائے وقوعہ سے پولیس حکام کو جیا خان کا 6 صفحات پر مبنی خط بھی ملا تھا جس میں سورج پنچولی پر الزام لگایا گیا تھا کہ انہوں نے جیا خان کو خودکشی پر اکسانے پر مجبور کیا۔

بشکریہ سوشل میڈیا

اس خط کے بعد پولیس نے سورج پنچولی کو گرفتار کرلیا تھا۔ حکام کا دعویٰ تھا کہ اس اعترافی خط میں جیا خان نے بوائے فرینڈ سورج کے ساتھ تعلقات اور نفسیاتی اور جسمانی تشدد کے بارے میں لکھا۔ سورج کی گرفتاری کے بعد یکم جولائی 2013 کو ان کو ضمانت مل گئی تھی۔ جیا خان کی والدہ رابعہ خان نے اس رہائی پر احتجاج اور مظاہرہ کیا جس کے نتجے میں رابعہ خان کی درخواست پر  بمبئی ہائی کورٹ نے 2014 میں اس  معاملے کی جانچ سی بی آئی کو سونپ دی تھی۔ سی بی آئی نے 2015 میں فرد جرم دائر کی، جس میں سورج پنچولی پر خودکشی کے لئے اکسانے کی دفعہ 306 کے تحت الزامات عائد کیے۔ 2019 میں آغاز ہونے والے اس مقدمے کی سماعت اب آج مکمل ہوگئی۔ آج فیصلہ سنانے سے پہلے سورج پنچولی کی والدہ زرینہ وہاب نے پرستاروں سے دعا کی تھی کہ وہ ان کے بیٹے کے لیے دعا کریں۔

بشکریہ سوشل میڈیا
Tags: جیا خانسورج پنچولی
Previous Post

سابق آرمی چیف کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا

Next Post

دشمن عوام اور فوج کے درمیان دراڑ ڈالنے کی سازش کررہا ہے

Next Post
دشمن عوام اور فوج کے درمیان دراڑ ڈالنے کی سازش کررہا ہے

دشمن عوام اور فوج کے درمیان دراڑ ڈالنے کی سازش کررہا ہے

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist