تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سری لنکا : 43 پاکستانی قیدیوں کی وطن واپسی پر اتفاق

by ویب ڈیسک
مئی 24, 2024
سری لنکا : 43 پاکستانی قیدیوں کی وطن واپسی پر اتفاق
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد میں فاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے سری لنکن ہائی کمشنرکی ملاقات ہوئی جس میں سری لنکا میں قید 43 پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی پر اتفاق کیا گیا۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ پاکستانی قیدیوں کی واپسی کے انتظامات کو چند دن  میں حتمی شکل دے دی جائے گی، وزارت داخلہ قیدیوں کو واپس لانے کیلئے گزشتہ ایک ماہ سے سری لنکن حکام کے ساتھ گفت وشنید کررہا تھا ۔ سری لنکا اور پاکستان کے تعلقات مضبوط ہوتے جارہے ہیں، پاکستان باہمی تعلقات کو مختلف شعبوں میں مزید آگے بڑھانے کا خواہاں ہے۔ اس موقع پر سری لنکن ہائی کمشنر نے اس سلسلے میں ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے جس پر محسن نقوی نے سری لنکن ہائی کمشنر کا شکریہ ادا کیا۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

Previous Post

سی ڈی اے کا تجاوزات کے خلاف ایکشن ، پی ٹی آئی سیکریٹریٹ سیل

Next Post

کراچی کے لیے بجلی فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست

Next Post
بجلی کے بل میں کےایم سی ٹیکس کی وصولی روک دی

کراچی کے لیے بجلی فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist