تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

نیتن یاہو کے خلاف کرپشن ٹرائل دو ہفتے کے لیے مؤخر

by ویب ڈیسک
جون 30, 2025
نیتن یاہو کے خلاف کرپشن ٹرائل دو ہفتے کے لیے مؤخر
Share on FacebookShare on Twitter

اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کے خلاف جاری کرپشن کیس کی سماعت کو دو ہفتے کے لیے مؤخر کر دیا گیا ہے۔ یروشلم ڈسٹرکٹ کورٹ نے نیتن یاہو کو سفارتی اور قومی سلامتی کے امور کے باعث عدالتی حاضری سے بھی استثنیٰ دے دیا ہے۔ یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیتن یاہو کے خلاف مقدمات کو سیاسی انتقام قرار دیا اور مقدمات ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔ ٹرمپ نے کہا کہ اسرائیل کو دی جانے والی امریکی امداد کا فیصلہ بھی اس کیس کے نتیجے پر اثرانداز ہو سکتا ہے۔ دو روز قبل عدالت نے نیتن یاہو کی جانب سے سماعت مؤخر کرنے کی درخواست مسترد کر دی تھی، تاہم نئی پیش رفت پر فیصلہ تبدیل کر لیا گیا۔ نیتن یاہو پر تین مقدمات میں رشوت، دھوکہ دہی اور اعتماد شکنی کے الزامات ہیں۔ ان الزامات کے باعث ان کی سیاسی ساکھ اور اسرائیلی حکومت کے مستقبل پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔

Previous Post

دلجیت دوسانجھ پر تنقید، نصیرالدین شاہ ڈٹ کر ساتھ کھڑے ہو گئے

Next Post

اظہر محمود پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے قائم مقام ہیڈ کوچ مقرر

Next Post
اظہر محمود پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے قائم مقام ہیڈ کوچ مقرر

اظہر محمود پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے قائم مقام ہیڈ کوچ مقرر

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist