تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

27 فروری پاکستانی قوم کے پرامن ہونے کا ثبوت ہے، آئی ایس پی آر

by ویب ڈیسک
فروری 27, 2023
Share on FacebookShare on Twitter

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور مسلح افواج کے سربراہان نے’آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ ‘کے 4 سال مکمل ہونے پر قوم اور مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق 4 برس پہلے آج کے ہی دن پاک فضائیہ کے شاہینوں نے 2 بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے اور  بھارتی ونگ کمانڈر ابھی نندن کو گرفتار کیا گیا تھا۔ بھارت نے پلواما فالس فلیگ آپریشن کے بعد بزدلانہ حملے کی کوشش کی لیکن پاکستان نے جراتمندی سے بھارتی ناپاک ارادوں  کو ناکام بنایا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ 27 فروری اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستانی پرامن قوم ہے۔ مسلح افواج وطن کے دفاع کے لیے ہر وقت تیار ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے مزید کہا گیا کہ کسی بھی مہم جوئی کا بھرپورطاقت سے جواب دیا جائے گا۔ یاد رہے کہ  27 فروری 2019 میں  پلوامہ حملے کے جھوٹے پروپگینڈے اور کنٹرول لائن پار کرنے کی  جرات پر پاکستان نے بھارت کو “آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ” کی صورت میں کرارا جواب دیا تھا۔

CJCSC, Services Chiefs & AFs of Pak pay tribute to the resilience of nation & resolve of AFs displayed during Operation Swift Retort. Under the pretext of false flag Pulwama attack, India stage managed a cowardly attack on a fictitious target. 1/3

— DG ISPR (@OfficialDGISPR) February 27, 2023

Tags: آئی ایس پی آرآپریشن سوئفٹ ریٹارٹ
Previous Post

اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے الزام میں گرفتاری

Next Post

عدالت منتقلی کی درخواست مسترد

Next Post
عمران خان کے اثاثوں میں 6 کروڑ روپے سے زائد کا اضافہ

عدالت منتقلی کی درخواست مسترد

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist