تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

دہشت گردی اور فتنۃ الخوارج کے خلاف مؤثر اقدامات کیے

by ویب ڈیسک
اکتوبر 25, 2025
خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے پیچھے سیاسی اور مجرمانہ گٹھ جوڑ ہے
Share on FacebookShare on Twitter

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی اور فتنۃ الخوارج کے خلاف مؤثر اقدامات کیے ہیں اور دشمن کی کسی بھی جارحیت کے خلاف پاک فوج اور پوری قوم سیسہ پلائی ہوئی دیوار ثابت ہوگی۔ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے مردان کی مختلف جامعات اور مدارس کے اساتذہ و طلبہ سے خصوصی نشست میں شرکت کی۔ اس موقع پر عبد الولی خان یونیورسٹی، وومن یونیورسٹی، یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی اور مدارس کے طلبہ و اساتذہ موجود تھے۔ نشست میں معرکۂ حق، حالیہ پاک افغان کشیدگی، سیکیورٹی صورتِ حال اور خطے میں درپیش چیلنجز پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے خطاب میں کہا کہ

’’پاکستان نے دہشت گردی اور خوارج کے فتنے کے خلاف بھرپور اور مؤثر کارروائیاں کیں، اور اگر دشمن نے کسی بھی قسم کی جارحیت کی کوشش کی تو پاک فوج اور قوم ڈٹ کر مقابلہ کرے گی۔‘‘

 

View this post on Instagram

 

A post shared by ISPR Official (@isprofficial1)

تقریب کے دوران طلباء و اساتذہ نے شہداء اور غازیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کی بات چیت سے پاک فوج کے حوالے سے کئی ابہام دور ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قوم، امن کی کوششوں اور ملکی تعمیر و ترقی میں فوج کے کردار کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ شرکاء کا کہنا تھا کہ انہیں یہ آگاہی بھی ملی کہ ملک دشمن عناصر کس طرح سوشل میڈیا پر افواجِ پاکستان اور ریاستی اداروں کے خلاف پروپیگنڈا کرتے ہیں۔ اساتذہ نے کہا کہ پاک فوج نے ملک کو درپیش خطرات کے خاتمے کے لیے بے مثال قربانیاں دی ہیں، اب قوم کی ذمہ داری ہے کہ افواجِ پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہو۔

Previous Post

بلوچستان کی ترقی پاکستان کی مجموعی خوشحالی سے جڑی ہے

Next Post

بھارت : ویمنز ورلڈ کپ کے دوران اندور میں آسٹریلوی کھلاڑی ہراسانی کا شکار

Next Post
aus

بھارت : ویمنز ورلڈ کپ کے دوران اندور میں آسٹریلوی کھلاڑی ہراسانی کا شکار

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist