تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سعودی نیول چیف کی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ملاقات

by ویب ڈیسک
جولائی 24, 2025
سعودی نیول چیف کی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ملاقات
Share on FacebookShare on Twitter

چیف آف نیول اسٹاف رائل سعودی نیول فورسز، وائس ایڈمرل محمد بن عبدالرحمن الغریبی نے جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اس ملاقات میں مشرق وسطیٰ اور جنوبی ایشیا کی بدلتی ہوئی سیکیورٹی صورتحال پر بات چیت ہوئی، خاص طور پر بحری سلامتی سے متعلق امور پر توجہ دی گئی۔جنرل ساحر شمشاد مرزا نے اس موقع پر سعودی عرب کے ساتھ پاکستان کے دیرینہ برادرانہ تعلقات کو اجاگر کیا اور دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اظہار کیا۔معزز مہمان کے استقبال کے لیے پاک فوج کے تینوں شعبوں کے چاق و چوبند دستے نے انہیں گارڈ آف آنر بھی پیش کیا۔ یہ ملاقات پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مضبوط دفاعی شراکت کو مزید گہرا کرنے کی جانب ایک اہم قدم قرار دی جا رہی ہے۔

Previous Post

ٹرمپ کا امریکی کمپنیوں کو بھارت میں بھرتیاں بند کرنے کا انتباہ

Next Post

فرانس کا تاریخی فیصلہ: فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان

Next Post
فرانس کا تاریخی فیصلہ: فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان

فرانس کا تاریخی فیصلہ: فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist