تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

لیبیا کی افواج کے سربراہ کی فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر سے اہم ملاقات

by ویب ڈیسک
جولائی 18, 2025
لیبیا کی افواج کے سربراہ کی فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر سے اہم ملاقات
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی میں لیبیا کی افواج کے کمانڈر انچیف لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر نے چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری) سے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) میں ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی سکیورٹی صورتحال، موجودہ چیلنجز اور دفاعی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں افواج کے درمیان دفاعی صنعت میں اشتراک اور تکنیکی مہارتوں کے تبادلے پر بھی اتفاق کیا گیا۔ ملاقات کے دوران خطے میں امن و استحکام کے لیے مشترکہ کوششوں پر زور دیا گیا جبکہ موجودہ سکیورٹی چیلنجز سے مؤثر انداز میں نمٹنے کے لیے حکمت عملی پر بھی بات چیت ہوئی۔ لیفٹیننٹ جنرل حفتر نے جی ایچ کیو آمد پر یادگارِ شہداء پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر پاکستان آرمی کے چاق و چوبند دستے نے انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، یہ دورہ پاکستان اور لیبیا کے درمیان بڑھتے ہوئے دفاعی روابط اور باہمی تعاون کا مظہر ہے، جس سے دونوں ممالک کے درمیان عسکری تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔

Previous Post

حمیرا اصغر کی موت طبعی قرار، بھائی نے قتل کا شبہ ظاہر کر دیا

Next Post

پاک بھارت جنگ میں 5 بھارتی طیارے تباہ ہوئے، امریکی صدر ٹرمپ

Next Post
ٹرمپ ایک بار پھر صدر منتخب

پاک بھارت جنگ میں 5 بھارتی طیارے تباہ ہوئے، امریکی صدر ٹرمپ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist