تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عمران خان کو مناظرے کا چیلنج

by ویب ڈیسک
جنوری 27, 2023
اب مزید مہنگائی برداشت کے قابل نہیں، اسحاق ڈار
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان پر کڑی تنقید کی۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنے تمام افلاطون اکٹھا کرکے مذاکرہ کرلیں۔ عمران خان کا موٹو اور نصب العین جھوٹ  ہے۔ عمران خان جھوٹ بولنے کے عادی ہیں۔  اسحاق ڈار نے دو ٹوک لفظوں میں کہا کہ وہ عمران خان کو آئینہ ضرور دکھائیں گے۔ معاشی بدحالی کی ذمے دارموجودہ حکومت نہیں عمران نیازی ہیں۔ جسے بہتر کرنے میں لگے ہیں۔ عمران خان نے معیشت کے غلط اعداد و شمار پیش کیے، جی ڈی پی پر جھوٹ بول رہے ہیں۔عمران خان کی ترقی کا ہدف یہ ہے کہ اگر اُن کی  حکومت نہیں تو ریاست بھی نہ رہے۔

Previous Post

زرداری نے قتل کرنے کے لیے پیسے دیے ہیں

Next Post

پہلی بار فی تولہ سونا 2 لاکھ روپے سے زائد

Next Post
پہلی بار فی تولہ سونا 2 لاکھ روپے سے زائد

پہلی بار فی تولہ سونا 2 لاکھ روپے سے زائد

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist