تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اثاثے کی ضبطگی کا حکم واپس

by ویب ڈیسک
جنوری 7, 2023
اب مزید مہنگائی برداشت کے قابل نہیں، اسحاق ڈار
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے تمام تر بینک کھاتے اور اثاثوں کو ایک بار پھر بحال کردیا گیا ہے۔اس سلسلے میں احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے نیب ریفرنس واپس لینے کے بعد یہ فیصلہ جاری کیاہے۔  حکم نامے کے مطابق 2017 کا حکم واپس لیا جارہا ہے جس کے تحت اسحاق ڈار کے اثاثے ضبط کرنے کی ہدایت کی گئی تھی۔ اس سلسلے میں وفاقی وزیر کا لاہور کا گھر  بھی ضب کرلیا گیا تھا۔ ایسے میں جب اسحاق ڈار سرنڈر کرچکے ہیں تو یہ حکم نامہ غیرموثر ہوگیا ہے۔اسحاق ڈار سرنڈر کر چکے اور ٹرائل دائرہ اختیار ختم ہونے پر ختم ہو چکا۔ پراسیکیوٹر نے بھی کہا عدالت قانون کیمطابق مناسب آرڈر جاری کر دیے۔ اسحاق ڈار کے اثاثوں کی ضبطگی کا آرڈر واپس لیا جاتا ہے۔

Tags: اسحاق ڈار
Previous Post

جنہوں نے نظرانداز کیا وہ خود نظرانداز ہوگئے

Next Post

آئی ایم ایف پروگرام کی شرائط پوری کریں گے

Next Post
عمران خان نے فراڈ کیا ہے

آئی ایم ایف پروگرام کی شرائط پوری کریں گے

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist