تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سیکوریٹی خدشات : اسلام آباد کی 4 بڑی یونیورسٹیاں بند

by ویب ڈیسک
جنوری 22, 2024
سیکوریٹی خدشات : اسلام آباد کی 4 بڑی یونیورسٹیاں بند
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد کی 4 بڑی یونیورسٹیوں کو غیرمعینہ مدت کے لیے بند کردیا گیا ہے اور وجہ سیکوریٹی خدشات بیان کیا جارہا ہے۔ جن یونیورسٹیز کو بند کیا گیا ہے ان میں ایئر یونیورسٹی، نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی، بحریہ یونیورسٹی اور قائد اعظم یونیورسٹی شامل ہیں۔  یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے طلبہ کو جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ائیر یونیورسٹی میں آج ہونے والا پیپر کینسل کر دیا گیا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ شہری انتظامیہ کی جانب سے اسلام آباد کی سیکیورٹی کو بھی ہائی الرٹ کردیا گیا۔

Previous Post

الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان

Next Post

عدلیہ کے خلاف مہم کرنے والوں کے خلاف ایکشن

Next Post
ایف آئی اے کا جعلی ویڈیوز پر سخت نوٹس

عدلیہ کے خلاف مہم کرنے والوں کے خلاف ایکشن

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist