تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

’شرپسندوں‘ کیلئے اسلام آباد میں سی آئی اے بلڈنگ سب جیل قرار

by ویب ڈیسک
نومبر 25, 2024
اسلام آباد پولیس اہلکار باڈی کیمروں سے آراستہ
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد انتظامیہ نے سیکٹر آئی 9 میں موجود کرائم انٹیلی جنس ایجنسی کی عمارت  کو سب جیل قرار دے دیا ہے۔ چیف کمشنر اسلام آباد نے وزارت داخلہ کی منظوری سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ سی آئی اے کی بلڈنگ کو آرٹیکل پریزنرز ایکٹ 1894 کے سیکشن3 کے تحت سب جیل قرار دیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے دوران گرفتار ہونے والے شرپسندوں کو رکھنے کے لیے اسلام آباد پولیس کی کرائم انٹلی جنس ایجنسی کی عمارت کو سب جیل یا جوڈیشل لاک اپ قرار دے دیا گیا ہے۔ افسران کے مطابق سی آئی اے سینٹر ایک فیکٹری میں قائم کیا گیا ہے جو سیکٹر آئی-9 مرکز میں ہے اور وہاں سے گزشتہ دو دہائیوں سے کام کر رہا ہے۔ یہ سینٹر 13 کمروں پر مشتمل ہے جس میں ایک ایس پی آفس، دو ڈی ایس پی آفس اور 10 کمرے تفتیشی افسران اور سینئرز کے عملے کے لیے ہیں، اس سی آئی اے سینٹر میں ایک لاک اپ بھی ہے جس میں زیادہ سے زیادہ 30 افراد کو سلاخوں کے پیچھے ڈالنے کی گنجائش ہے۔

Previous Post

حکومت سے مذاکرات ہورہے ہیں، بیرسٹر گوہر

Next Post

اسلام آباد میں فوج تعینات

Next Post
اسلام آباد میں فوج تعینات

اسلام آباد میں فوج تعینات

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist