تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

معاون خصوصی کے عہدے سے مستعفی

by ویب ڈیسک
مارچ 29, 2023
معاون خصوصی کے عہدے سے مستعفی
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی برائے احتساب و داخلہ عرفان قادر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ وزیراعظم نے ان کا استعفیٰ منظور بھی کرلیا۔اُدھر الیکشن کمیشن نے عرفان قادر کو اپنا وکیل مقرر کردیا۔ سپریم کورٹ میں  پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات ملتوی کیس میں عرفان قادر کو پہلے ہی دن بدمزدگی کا سامنا کرنا پڑ گیا۔  الیکشن کمیشن کی طر سے عرفان قادر روسٹرم پر آئے تو چیف جسٹس عمر عطا بند یال نے کہا کہ آپ الیکشن کمیشن کی نمائندگی نہیں کر سکتے۔ جس پر عرفان قادر کا جواب تھا کہ وہ صرف یہ جاننا چاہتے ہیں کہ عدالت انہیں الیکشن کمیشن کے وکیل کے طور پر سننا چاہتی ہے یا نہیں؟  بنچ کہہ دے کہ وہ  الیکشن کمیشن کی نمائندگی نہ کریں  تو چلا جائیں گے۔  جس پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ  الیکشن کمیشن کی طرف  سے گزشتہ دن حامد علی شاہ اور سجیل سواتی پیش ہوئے تھے، جس پر عرفان قادر کمرہ عدالت سے باہر چلے گئے۔

بشکریہ فیس بک
Tags: عرفان قادر
Previous Post

ناقابل ضمانت ورانٹ گرفتاری بحال

Next Post

انتخابات ملتوی کیس سننے والا لارجر بینچ تحلیل

Next Post
نور مقدم کیس: سپریم کورٹ نے ظاہر جعفر کی والدہ کے خلاف ثبوت مانگ لیے

انتخابات ملتوی کیس سننے والا لارجر بینچ تحلیل

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist