تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ایرانی صدر کا دورہ، پاک ایران مشترکہ اعلامیہ جاری

by ویب ڈیسک
اپریل 24, 2024
ایرانی صدر اور وزیراعظم کی ملاقات
Share on FacebookShare on Twitter

28 نکات کا یہ مشترکہ اعلامیہ جاری ہوا ہے جس میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور  وزیراعظم سے پاکستاوفود کی سطح پر بات چیت پر اظہار خیال کیا گیا ہے ، پاکستانی دفترخارجہ  کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق  فریقین نے پاک ایران دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے پاکستان کا سرکاری دورہ کیا۔ اس دورے کے دوران باہمی تشویش کے علاقائی اور عالمی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا، مفاہمت کی کئی  یادداشتوں اور معاہدوں پر بھی دستخط کیے گئے۔ مشترکہ اعلامیے کے مطابق برادرانہ تعلقات مضبوط بنانے کیلئے اعلیٰ سطح کے دوروں کے باقاعدہ تبادلے کے ذریعے باہمی روابط کو بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔

پاکستان اور ایران کے ساتھ  مسلم ممالک کے درمیان تاریخی، ثقافتی، مذہبی اور تہذیبی تعلقات کو اجاگر کیا گیا۔ ایرانی صدر پیر کو پاکستان پہنچے تھے اور آج دورہ مکمل کرکے واپس وطن لوٹ گئے ہیں۔

Previous Post

اسٹاک ایکسچینج؛ پہلی بار 72 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور

Next Post

معاشی ترقی کے لیے وفاق اور صوبوں کو قریب آنا ہوگا

Next Post
معاشی ترقی کے لیے وفاق اور صوبوں کو قریب آنا ہوگا

معاشی ترقی کے لیے وفاق اور صوبوں کو قریب آنا ہوگا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist