تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سفارتکاری ہی واحد راستہ نہیں، امریکا کا ایران کو پیغام

by ویب ڈیسک
فروری 6, 2026
ٹرمپ چاہتے ہیں ہارورڈ یونیورسٹی معافی مانگے، ترجمان وائٹ ہاؤس
Share on FacebookShare on Twitter

وائٹ ہاؤس نے ایران کو ایک واضح انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر کے پاس صرف سفارتکاری کے نہیں بلکہ دیگر طاقتور آپشنز بھی موجود ہیں۔ یہ بیان ایسے وقت سامنے آیا ہے جب امریکا اور ایران کے درمیان کل عمان کے دارالحکومت مسقط میں اہم مذاکرات شیڈول ہیں، جو عالمی سطح پر سنجیدگی کی علامت سمجھے جا رہے ہیں۔ پریس بریفنگ کے دوران وائٹ ہاؤس کی سیکرٹری کیرولین لیوٹ نے سخت لہجے میں کہا کہ صدر ٹرمپ ایران کے معاملے میں اپنے موقف میں مکمل طور پر غیر متزلزل ہیں اور ہر ممکنہ نتیجے کے لیے تیار ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ صدر یہ جانچنا چاہتے ہیں کہ آیا ایران کے ساتھ کوئی عملی اور باوقار معاہدہ ممکن ہے یا نہیں، مگر امریکا ہر صورت اپنے قومی مفادات کے تحفظ کے لیے تمام راستے استعمال کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

کیرولین لیوٹ نے ایرانی قیادت کو واضح پیغام دیا کہ امریکی صدر دنیا کی سب سے طاقتور فوج کے سربراہ ہیں اور آئینی اختیارات کے مکمل استعمال کے اہل ہیں۔ دوسری جانب ایران کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا کہ وہ مسقط میں ہونے والے جوہری مذاکرات میں مکمل اختیار اور سنجیدگی کے ساتھ شریک ہوگا، اور اس کا مقصد ایک منصفانہ، باہمی احترام پر مبنی اور قابل قبول مفاہمت تک پہنچنا ہے۔

Previous Post

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، فتنۃ الخوارج کے 24 دہشتگرد ہلاک

Next Post

بھارت کیخلاف بائیکاٹ، سری لنکا کی فیصلے پر نظرثانی کی درخواست

Next Post
sri lanka

بھارت کیخلاف بائیکاٹ، سری لنکا کی فیصلے پر نظرثانی کی درخواست

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist