تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ایران میں مزید مظاہرین ہلاک ہوئے تو ہم ’بہت زوردار‘ حملہ کریں گے، ٹرمپ

by ویب ڈیسک
جنوری 5, 2026
بھارت پر امریکی چابک! صدر ٹرمپ نے 25 فیصد مزید ٹیرف چسپاں کر دیا
Share on FacebookShare on Twitter

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو سخت تنبیہ کی ہے کہ اگر ملک میں جاری احتجاجی مظاہروں کے دوران مزید شہری ہلاک ہوئے تو واشنگٹن زوردار اور فیصلہ کن کارروائی کرنے سے نہیں جھکے گا۔ایران میں یہ مظاہرے اب دوسرے ہفتے میں داخل ہو چکے ہیں اور مہنگائی، اقتصادی بحران اور ایرانی ریال کی شدید گراوٹ کے باعث عوام سراپا احتجاج ہیں۔ ایئر فورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ اس صورتحال پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہے اور اگر ایرانی حکومت مظاہرین کے خلاف طاقت کا استعمال جاری رکھتی ہے تو واشنگٹن سخت ردعمل دے گا۔

iran 3

ایران میں احتجاجی تحریک 28 دسمبر کو تہران میں دکانداروں کی ہڑتال کے بعد شروع ہوئی تھی۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اب تک کم از کم 12 افراد بشمول سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو چکے ہیں۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ یہ مظاہرے حجم اور شدت کے لحاظ سے گزشتہ کئی برسوں کے سب سے بڑے مظاہروں میں شامل ہیں، اور یہ 2022-2023 میں مہسا امینی کی ہلاکت کے بعد شروع ہونے والی تحریک سے بھی کہیں بڑے ہیں۔

Previous Post

پاکستان اور چین کا اسٹریٹجک رابطے بڑھانے، باہمی اعتماد مضبوط کرنے پر اتفاق

Next Post

کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا ، دہشت گرد گرفتار

Next Post
۴

کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا ، دہشت گرد گرفتار

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist