تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

علی شمخانی زندہ اور خطرے سے باہر

by ویب ڈیسک
جون 20, 2025
علی شمخانی زندہ اور خطرے سے باہر
Share on FacebookShare on Twitter

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کے مشیر اور سینئر سیکیورٹی کمانڈر علی شمخانی کے بارے میں گردش کرنے والی افواہیں بے بنیاد ثابت ہوئیں۔ پاسدارانِ انقلاب کے میڈیا ادارے کے مطابق علی شمخانی زندہ ہیں اور ان کی حالت اب پہلے سے بہتر اور مستحکم ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق 13 جون کو علی شمخانی کی رہائشگاہ پر مبینہ اسرائیلی حملے میں ان کے شدید زخمی ہونے کی اطلاعات سامنے آئی تھیں۔ بعض رپورٹس میں تو یہاں تک دعویٰ کیا گیا کہ وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو چکے ہیں، جس پر سوشل میڈیا پر بھی شدید ردعمل دیکھنے کو ملا۔تاہم ان تمام افواہوں کی تردید جمعے کے روز علی شمخانی کی طرف سے جاری کردہ ایک پیغام میں کی گئی، جس میں انہوں نے واضح الفاظ میں کہا:

"میں زندہ ہوں، اور ایران پر اپنی جان نچھاور کرنے کے لیے ہر دم تیار ہوں۔”

تجزیہ: افواہیں، میڈیا اور نفسیاتی جنگ

علی شمخانی کی موت کی جھوٹی خبریں ایران میں نہ صرف پریشانی اور غم کا باعث بنیں، بلکہ اسے ایک نفسیاتی جنگ کا حصہ بھی قرار دیا جا رہا ہے۔ ایرانی حکام کے مطابق دشمن عناصر سوشل میڈیا اور جعلی رپورٹس کے ذریعے عوام میں خوف و انتشار پھیلانے کی کوشش کرتے ہیں، لیکن ریاستی ادارے ایسی چالوں کو ناکام بنانے کے لیے تیار ہیں۔

Previous Post

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹی20 سیریز کا شیڈول طے

Next Post

ایران کا دعویٰ: ایک اور موساد ایجنٹ گرفتار

Next Post
سری لنکا : 43 پاکستانی قیدیوں کی وطن واپسی پر اتفاق

ایران کا دعویٰ: ایک اور موساد ایجنٹ گرفتار

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist