تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ایران کی مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کی یقین دہانی

by ویب ڈیسک
اپریل 17, 2025
ایران کی مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کی یقین دہانی
Share on FacebookShare on Twitter

ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان کیطرف  سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحٰق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ ایرانی وزیر خارجہ نے سیستان میں 8 پاکستانیوں کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ یاد رہے کہ 12 اپریل کو ایرانی مشرقی صوبے سیستان بلوچستان میں مسلح حملے میں کم از کم 8 پاکستانی شہری جاں سے چلے گئے تھے۔ جنوبی پنجاب کے ضلع بہاولپور سے تعلق رکھنے والے ان افراد کو مبینہ طور پر 12 اپریل کو ایران کے ضلع مہرستان میں ایک ورکشاپ میں نامعلوم مسلح افراد نے ہاتھ پاؤں باندھ کر گولی مار کر قتل کر دیا تھا، وہ تقریباً 5 سال سے اس علاقے میں موٹر مکینک کے طور پر کام کر رہے تھے۔

Previous Post

انتہا پسند تنظیم کی دھمکی ، فواد خان کی فلم کا میوزک دبئی میں لانچ ہو گا

Next Post

قومی شناختی کارڈ نمبر ہی میڈیکل ریکارڈ نمبر ہو گا، مصطفیٰ کمال

Next Post
قومی شناختی کارڈ نمبر ہی میڈیکل ریکارڈ نمبر ہو گا، مصطفیٰ کمال

قومی شناختی کارڈ نمبر ہی میڈیکل ریکارڈ نمبر ہو گا، مصطفیٰ کمال

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist