تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ایران کا امریکی دھمکیوں پر دو ٹوک جواب

by ویب ڈیسک
مارچ 12, 2025
ایران کا امریکی دھمکیوں پر دو ٹوک جواب
Share on FacebookShare on Twitter

ایرانی صدر مسعود پزشکیاں نے ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف  سے مذاکرات کی پیشکش کو رد کرتے ہوئے سخت جواب دیا ہے۔ پزشکیاں نے دو ٹوک  الفاظ میں کہا کہ  دھمکیوں میں آکر مذاکرات نہیں کریں گے، جو کرنا ہے کر لو۔ یاد رہے کہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے بھی اس سے قبل بیان دیا تھا کہ ایران کسی قسم کے دباؤ میں آ کر مذاکرات نہیں کرے گا۔ ان کا یہ بیان ٹرمپ کے اس انکشاف کے بعد آیا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ انہوں نے ایران کو مذاکرات کے لیے خط لکھا ہے۔

ٹرمپ نے ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی بحال کر دی ہے، جس کا مقصد ایران کو عالمی معیشت سے الگ کرنا اور اس کی تیل کی برآمدات کو صفر کے قریب لانا ہے۔ ٹرمپ کے ایک انٹرویو کے مطابق  ایران سے نمٹنے کے دو ہی راستے ہیں، یا تو فوجی کارروائی یا پھر نیا جوہری معاہدہ۔ ایران عرصے سے جوہری ہتھیار بنانے کے الزام کو مسترد کرتا آیا ہے، لیکن بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کا کہنا ہے کہ ایران 60 فی صد یورنیم افزودہ کررہا ہے جو 90 فی صد کے قریب ہے جس سطح پر ایٹمی ہتھیار تیار کیے جاسکتے ہیں۔

Previous Post

جولائی سے فروری کے دوران گاڑیوں کی فروخت میں 50 فیصد اضافہ

Next Post

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا، عمر ایوب، علیمہ خان طلب

Next Post
سوشل میڈیا رولز 2021کا نوٹیفکیشن جاری

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا، عمر ایوب، علیمہ خان طلب

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist